نوبل گیس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کیمیا) غیرعامل گیس، جو بے رنگ اور بےبو ہوتی ہے (مثلاً ہیلیم، فیون، آرگن، کرپٹن، زینان اور ریڈان)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کیمیا) غیرعامل گیس، جو بے رنگ اور بےبو ہوتی ہے (مثلاً ہیلیم، فیون، آرگن، کرپٹن، زینان اور ریڈان)۔